ابنا: اطلاعات کے مطابق شمالي وزيرستان کے علاقے ميران شاہ بازار ميں ايک مکان پر جاسوس طيارے سے دو ميزائل فائر کئے گئے. حملے ميں مکان تباہ ہوگيا اور 4 افراد مارے گئے. بدھ کو بھي شمالي وزيرستان ميں امریکی جاسوس طيارے کے ميزائل حملے ميں 10 افراد ہلاک اور متعدد زخمي ہوگئے تھے......... /169
8 فروری 2012 - 20:30
News ID: 295618
پاکستان کے قبائلی علاقہ شمالي وزيرستان میں ميران شاہ کے علاقے ميں ايک مکان پر امریکی جاسوس طيارے کے ميزائل حملے ميں4افراد ہلاک ہوگئے ہیں امریکی طیارے نے کل بھی شمالی وزیرستان میں حملہ کیا جس میں 10 افراد ہلاک ہوگئے تھے۔